sprogpakken

 
 
 
Language Package Arabisk Engelsk Polsk Rumænsk Somali Thailandsk Tyrkisk Urdu Vietnamesisk
For pædagoger - 4-dageskursus $randomimages = ""; //here we print echo "$randomimages"; } getRandomImg(1,56,"../img/banner/") ?>
 

لسانی تجزیہ

لسانی تجزیے کے حوالے سے یہ ایک قدرتی شرط ہے کہ آپ کو تجزیے سے قبل اور بعد، ملوث کیا جاۓ ۔ اگر اساتذہ یہ سمجھیں کہ موزوں ہے کہ بچے کا لسانی تجزیہ کیا جاۓ تو آپ پر لازم ہے کہ آپ اپنے بچے کا لسانی تجزیہ کروائيں ۔ لسانی تجزیے کے بعد نتیجہ آپ کو پیش کیا جاۓ تا کہ آپ اساتذہ کے ہمراہ مشورہ کر سکیں کہ لسانی حوالے سے آپ کیسے بہتر طریقے سے، اپنے بچے کی مدد کر سکتے ہیں ۔ ممکن ہے کہ آپ نے گھر میں کتابیں پڑھنی ہوں جو ان مضامین سے مطابقت رکھیں، جس پر حالیہ بارنے ہیوے میں کام کیا جا رہا ہو، یا ممکن ہے کہ آپ نے مزید ان مندرجہ ذیل لسانی طریقہ کار اور منصوبوں کو مرکزیت دینی ہو ۔ ممکن ہے کہ آپ کو منتخبہ اور ٹھوس الفاظ کی لسٹ دی جاۓ جن سے آپ کا بچہ واقف ہو تا کہ وہ ان سرگرمیوں سے فائدہ اٹھا سکے جو بارنے ہیوے میں واقع ہوتے ہیں

 

Text

لسانی تجزیہ ۔ ظاہری متن