sprogpakken

 
 
 
Language Package Arabisk Engelsk Polsk Rumænsk Somali Thailandsk Tyrkisk Urdu Vietnamesisk
For pædagoger - 4-dageskursus $randomimages = ""; //here we print echo "$randomimages"; } getRandomImg(1,56,"../img/banner/") ?>
 

زبان کی کھیلیں

?میش? زبان سے کھیلیں تا ک? نۓ ال?اظ اور ?قرے سیکھنا  پرمزاح ?و ۔ بچ? جلد ?ی نۓ مواقع کو معلوم کر لیتا ?ے اور جب زبان کو ایک خوشگوار حیرت کے طور پر استعمال کیا جاتا ?ے تو بچ? چیلنج سے دوچار ?وتا ?ے  


قا?یوں سے کھیلیں

جب والدین اپنے بچے کے ?مرا? قا?ی? سازی کرتے ?یں تو ی? ل?ظی سطح پر واقع ?و سکتا ?ے ، مثلا lår کا قا?ی? کیا ?و سکتا ?ے (والد? hår کی طر? آشار? کرتی ?ے)؟ ، vand کا قا?ی? کیا ?و سکتا ?ے (والد? tand کی طر? آشار? کرتی ?ے)؟ ۔ پرانے گانے ج?اں تالی بجانا ?وتا ?ے و?اں تالی بجانا ?ائد? مند ?و سکتا ?ے جیسے

”Andersine, Anders And og Rip, Rap, Rup”  اور ”Var du med dengang, da de døvstumme sang

آگے اور پیچھے والی کھیل

کچھ کھیل ایسے ?یں ک? و? باعث مسرت ?وتے ?یں جب ان?یں امی اور ابو کے ساتھ کھیلا جاۓ مثلا آگے اور پیچھے والی کھیل ۔ امی کرسی پر بیٹھی ?ے اور ملک? بنی ?وتی ?ے اور ابو ?رش پر کھڑے ?وتے ?یں ۔ امی کرسی سے حکم دیتی ?ے ک? کیا تم ابو کے سامنے کھڑے ?و سکتے ?و؟ کیا تم ابو کے اوپر سے گزر کر آ سکتے ?و؟ کیا تم ابو کے پیچھے کھڑے ?و سکتے ?و؟ وغیر? وغیر? ۔ ی?اں حر? ربط کو مرکزیت دی جاتی ?ے جو بچے کے لیے ا?م ?یں کیونک? اپنی رول کے کھیلوں میں بچے اکثر ان?یں استعمال کرتے ?یں

بم کا کھیل

اگر ”اوپر” اور ”نیچے” کے لیے استعمال ?ونے والے تصورات اور ال?اظ  کے حوالے سے کھیل کی خوا?ش ?و تو مثلا ”bombelegen” یعنی بم کا کھیل کھیلا  جا سکتا ?ے ۔ ی? اس طرح کھیلا جاتا ?ے ک? ایک انڈے کی گھڑی پر وقت لگائيں، اسے ایک تھیلے میں رکھیں اور ایک ل?ظ کا تعین کریں مثلا جنگل ۔ اب خاندان میں تمام ?رد نے گھڑی کے بجنے سے قبل جنگل کے متعلق ایک ل?ظ کا ذکرکرنا ?وتا ۔ گھڑی کے بجنے کے وقت و? شخص اگلے ل?ظ کا انتخاب کرے گا جس کے پاس تھیلا ?و گا ۔ ی? پھر زبان سیکھنے کے لیے ایک ٹھوس طریق? ?ے ۔ پانچ سال سے کم عمر والے بچوں کو تصویروں، چھوٹے گھر کے ?رنیچر، پلاسٹک کے جانور وغیر? کے ذریعے مدد کی ضرورت ?و سکتی ?ے ۔ چھوٹے بچے مطلوب? طور پرایسے ال?اظ کو دھرا سکتے ?یں جن کا پ?لے ذکر کیا گیا ?ے کیونک? ی? ان کے لسانی توج? کو تیز کرتا ?ے

رنگدار بلاکس کے مینار کی تعمیر

کا?ی بچے چھوٹے عملی کام کے چیلنجز کو پسند کرتے ?یں ۔ ایک مش?ور کھیل ”رنگدار بلاکس کے مینار کی تعمیر”  ?ے ۔ کھیل اس امر کو مرکزیت دیتا ?ے ک? آیا بچے کو رنگ آتے ?یں اور والد یا والد? کی ھدایات کی پیروی کر سکتا ?ے ۔ کھیل کے لیے ایک نقشے  کی کتاب اور 2 x 5 رنگدار بلاکس کی ضرورت ?ے جو ایک دوسرے کے اوپر رکھے جا سکتے ?یں ۔ ابتداء سے قبل مختصر سمجھایا جاۓ گا: ’دیکھو تم?یں ایک پیلا، سرخ، سبز اور ایک نیلا بلاک دیا جاۓ گا (تجزی? کریں ک? آپ کے بچے کو رنگ آتے ?یں)۔ اب ?م نقشے کی کتاب کو کھڑا کرتے ?یں تا ک? ?م خ?ی? تعمیر کر سکیں ۔ میں بھی تعمیر کرتا ?وں ۔ اور ?م ایسے تعمیر کریں گے جیسے میں ک?وں گا (میں ھدایت دینے والا ?وں) ۔ کیا تم تیار ?و؟ پ?لے نیلا رکھو، پھر اوپر سرخ رکھو، پھر س?ید کو نیلے کے نیچے رکھو’ وغیر? ۔ جب تمام بلاکس استعمال ?و جائيں تو آپ کتاب کو ?ٹھا دیں اور تجزی? کریں ک? آیا دونوں رنگدار بلاکس کے مینارایک جیسے ?یں ۔ ی? ایک پرمزاح کھیل ?یں اور کبھی کبھار رنگدار بلاکس کے مینارایک جیسے ن?یں ?وتے ?یں

تم بتاؤ ک? میں کس چیز کے بارے میں سوچ ر?ا ?وں؟

تم بتاؤ ک? میں کس چیز کے بارے میں سوچ ر?ا ?وں” ایک اسا کھیل ?ے جو ?ر جگ? کھیلا جا سکتا ?ے، گاڑی میں، سائیکل پر اور گھر میں ۔ کھیل کی آسان  توجیح ی? ?ے ک? بچے نے بتانا ?وتا ?ے ک? بالغ ?رد کیا سوچ ر?ا ?ے ۔ اگر بچے کی اتنی عمر ن?یں تو ایسی اشیاء کا انتخاب کیا جاۓ جو بچے کی نظر میں ?وں ۔ مثلا ی? ?و سکتا ?ے ک? ’جس چیز کا میں سوچ ر?ا ?وں و? ایسی چیز ?ے جس میں خود اپنے آپ کو دیکھا جا سکتا ?ے (آئین?)

میرے ھدایات کی پیروی کرو

مثلا کھیلنے کے لیے چھوٹے بھالو کو ایک غیرمعمولی جگ? پر چھپایا جا سکتا ?ے اور باری باری بتایا جا سکتا ?ے ک? بھالو ک?اں ?ے ۔ مثلا بھالو گھر کی داخلی جگ? پر ?ے، بھاتھ روم میں یا کچن میں دراز نمبر تین میں ۔ اس کے بعد بچ? بھالو کو چھپا سکتا ?ے اور بالغ ا?راد کو ھدایات کے ذریعے بتا سکتا ک? و? ک?اں تلاش کریں

اگر ?یض اور ر?نمائ کی حاجت ?و تو مثلا ی? ?وم پیج ملاحظ? کیے جا سکتے ?یں www.rimogremser.dk اور www.multidansk.dk


 

Text

لسانی کھیل ۔ متن

Film

جب ممکن ?و تو زبان سے کھیلیں