sprogpakken

 
 
 
Language Package Arabisk Engelsk Polsk Rumænsk Somali Thailandsk Tyrkisk Urdu Vietnamesisk
For pædagoger - 4-dageskursus $randomimages = ""; //here we print echo "$randomimages"; } getRandomImg(1,56,"../img/banner/") ?>
 

روزمر? کی گ?تگو

بچے کی لسانی نشوونما پر کام کرنے کے لیے یومی? گ?تگو ایک مرکزی آغاز کی جگ? ?وتی ?یں ۔ ی? ا?م ?ے ک? گ?تگو ?مشی? ?ر بچے کی مروج? قابلیتوں اور بنیاد کو مدنظر رکھتے ?وۓ کی جاۓ اور ی? ک? مختل? گ?تگوؤں کو بانظم کیا جاۓ تا ک? ?ر بچے کی ضرورت اور بنیادی لوازمات کو مدنظر رکھا جا سکے

جب روزمر? کے تمام مواصلاتی واقعوں میں امدادی لسانی طریق? کار اور منصوب? جات کو ملوث کیا جاۓ، قطع نظر اس ک? کے ی? کھیل کے سلسلے میں ?و، کھانے کے دوران یا اور کوئ سرگرمی ?و، تو بچے کی لسانی ا?لیتوں کو ابھارا جاتا ?ے ۔ اس امر پر مستقل دھیان کے ذریعے سے ک? بچوں کے ساتھ کیسے بات کی جاتی ?ے اور بچے کیسے ایک دوسرے سے گ?تگو کرتے ?یں، زبان کو ابھارنے کے ماحول کے لیے  ایک مستحکم بنیاد ?را?م تشکیل دی جاتی ?ے

?ي الحزمة اللغوية، يشار إلى عدد من الاستراتيجيات اللغوية، والتي بطرق مختل?ة تدعم وتح?ز تطور اللغة. ويمكن إدماج هذه الإستراتيجيات ?ي كا?ة المحادثات التي تشكل جزءا من النشاطات والأعمال اليومية، كما يمكن لها أن تكون مصدر إلهام بالنسبة لكل ولي أمر.

زبان کے پیکج میں کچھ زبان کے طریق? کار اور منصوب? جات کی نشاند?ی کی گئ ?ے جو مختل? طریقوں سے لسانی نشوونما کو مدد دیتے ?یں اور ابھارتے ?یں ۔ منصوب? جات کو ?ر اس گ?تگو کا حص? بنایا جا سکتا ?ے جو روزمر? کی سرگرمیوں اور کام و کاج کا حص? ?ے اور والدین کے لیے نئ بات ?و سکتا ?ے

امدادی لسانی طریق? کار اور منصوب? جات ی? ?یں :

1. بچوں کی دلچسپیوں کی پیروی کریں

2. گ?تگو کے قابل سوالات کریں

3. بچے کے جواب کا انتظار کریں

4. جو بچ? ک?تا ?ے اس کی ت?سیر کریں اور اسے وسعت دیں

5. بچے کی مدد کریں ک? و? امور پر ال?اظ منتبق کر سکے

6. جو ال?اظ بچ? پ?لے سے ن?یں جانتا اس کو سمجھائيں

7. امور کو ایسے امر سے نسبت دیں جس سے بچ? واق? ?و

8. جو لسانی قابلیتیں بچے کے پاس پ?لے سے ?یں ان کا ?ائد? اٹھائيں

9. براۓ راست بچے کی اغلاط کی تصحیح ن? کریں

10. جب ممکن ?و تو زبان سے کھیلیں

 

Text

الأط?ال يتعلمون اللغة من ذويهم - نص

Text

روزمر? میں گ?تگو (لسانی طریق? کار اور منبصوبوں سے مدد)

?لم ۔ عنوان

Film

بچوں کی دلچسپویں کی پیروی کریں

Film

ایسے سوالات کریں جن پر گ?تگو ?و سکے

Film

بچے کے جواب کا انتظار کریں

Film

جو بچ? ک?تا ?ے اس کی ت?سیر کریں اور اسے وسعت دیں

Film

بچے کی مدد کریں ک? و? امور پر ال?اظ منتبق کر سکے

Film

جو ل?ظ بچ? ن?یں جانتا اس ل?ظ کو سمجھائيں

Film

امور کو ایسے امر سے نسبت دیں جس سے بچ? واق? ?و

Film

جو لسانی قابلیتیں بچے کے پاس پ?لے سے ?یں ان کا ?ائد? اٹھائيں

Film

براۓ راست بچے کی اغلاط کی تصحیح ن? کریں

Film

جب ممکن ?و تو زبان سے کھیلیں

Film

گ?تگو پر مبنی پڑھنا