sprogpakken

 
 
 
Language Package Arabisk Engelsk Polsk Rumænsk Somali Thailandsk Tyrkisk Urdu Vietnamesisk
For pædagoger - 4-dageskursus $randomimages = ""; //here we print echo "$randomimages"; } getRandomImg(1,56,"../img/banner/") ?>
 

والدین کے لیے

بچے اپنے والدین سے زبان سیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔

جب بچے کھیل اور دوسرے بچوں اور بالغ افراد کے ہمراہ زبان استعمال کرتے ہیں تو وہ باہدف، تخلیقی اور واضح طریقے سے زبان کو استعمال کرنے کی مشق کرتے ہیں، زبان خود بخود صادر ہونے لگتی ہے ۔ بنیادی طور پر بچے بڑوں سے زبان سیکھتے ہیں ۔ بچے وہ زبان سیکھتے ہیں جس کو وہ بڑوں سے استعمال کرنا سنتے ہیں، الفاظ کی وسعت اور اسلوب بیان دونوں امور کے حوالے سے، جو ہرخاندان کی زبان کی علامت ہوتا ہے ۔ مزید یہ کہ جب بالغ افراد گفتگو کرتے ہیں، جب وہ واقعات پر بات کرتے ہیں اور روزمرہ کے تجربات پر بیان کرتے ہیں، تو بچے ان سے زبان کے استعمال کو سیکھتے ہیں ۔ اس لیے اس پر دھیان کرنا اہم ہے کہ تمام بڑے افراد زبان کے حوالے سے رول ماڈل ہیں اور یہ ہے کہ والدین کی حیثیت سے اپنے بچے کی لسانی نشوونما کے سلسلے میں آپ ایک اہم مقام رکھتے ہیں 

 

Text

بچے اپنے والدین سے زبان سیکھتے ہیں ۔ متن

PDF

زبان پیکیج کی درجہ بندی