sprogpakken

 
 
 
Language Package Arabisk Engelsk Polsk Rumænsk Somali Thailandsk Tyrkisk Urdu Vietnamesisk
For pædagoger - 4-dageskursus $randomimages = ""; //here we print echo "$randomimages"; } getRandomImg(1,56,"../img/banner/") ?>
 

گ?تگو پر مبنی پڑھنا

رسم کے طور پر مطلقا پڑھ کر سنانے کے بجاۓ ج?اں بچے صر? سنیں، و?اں گ?تگو پر مبنی پڑھنے کا مطلب ی? ?ے ک? بڑا اس طرح پڑھے جس سے بچوں کے مابین مزید لسانی با?می تعلق استوار ?و ۔ پڑھنے کے عمل کے دوران سوال کرنا اور بچوں کو ملوث کرنے سے بچے چیلنج سے دوچار ?وتے ?یں جس کے نتیجے میں بچوں کی لسالی ا?لیتیوں میں زیاد? ترقی ?وتی ?یں

گ?تگو پر مبنی پڑھنے کے عمل کو تین مراحل میں تقسیم کیا جا سکتا ?ے، پڑھنے سے قبل، دوران اور بعد



پڑھنے سے قبل

  • اپنے بچے کے ساتھ کتاب پڑھنے سے قبل آپ کتاب پڑھیں اور تصور بنائيں ک? جب آپ ان کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ کن امور پر گ?تگو کریں گے اور ک?انی کے حوالے سے کیا پوچھیں گے
  • پڑھنے کے عمل کو پرمح?وظ اور ایک خاص وقت بنائيں
  • اپنے بچے کے سامنے کتاب کا تعار? کريں: سرورق اور پشتی صح?ے کو دیکھائيں اور بتائيں کے مصن? اور تصویر نگار کون ?یں
  • کتابچے کے ظا?ری صورت کے بارے میں بچے سے سوال کریں ۔ ممکن? صورت میں بچے کو ایسی چیز کے ساتھ بیٹھنے دیں جس کا ک?انی کے ساتھ گ?را تعلق ?و

  • پڑھنے سے قبل

  • دوران مجلس سوالات کو قبول کریں ۔ جب آپ کا بچ? سوال کرے تو رک جائيں اور جواب دیں
  • اپنے بچے کے تجسس کی پیروی کریں، حاضر دماغ ر?یں اور انپے بچے کی دلچسپیوں کے بارے میں است?سار کریں اور اس کا جواب سنیں ۔ اپنے بچے کو ساتھ بیان کرنے والا بنائيں
  • کتاب پڑھتے دوران، کتاب کو سامنے کر کے دکھائيں اور اپنے بچے کو ترغیب دیں ک? و? بتاۓ جو کچھ اسے یاد ?ے مثلا تصویروں سے ۔ مطلوب? طور پر اپنے بچے کے علم میں اضا?? کریں

  • پڑھنے کے بعد

  • کتاب پڑھنے کے بعد کتاب کے مواد پر گ?تگو کریں ۔ و? نۓ ال?اظ استعمال کریں جو کتاب کا حص? ?یں، جتنی بار آپ کا بچے ال?اظ سنے گا، اتنی زیاد? امید کی جا سکتی ?ے ک? و? ان?یں یاد رکھے گا اور خود ان?یں استعمال کرے گا

  • Text

    گ?تگو پر مبنی پڑھنا

    Film

    گ?تگو پر مبنی پڑھنا